Surah 69 of 114 · 52 ayahs · Makki · 18 reciters
الحاقة
Surah Al-Haqqah
The Reality
- Surah
- 69/114
- Ayahs
- 52
- Revealed
- Makki
- Reciters
- 18
Reciter — 18 to choose from
Reciting: Abdul Basit Abdus Samad
Text and translation
Arabic: Uthmani text from Tanzil.net. Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry. English: Saheeh International. Served by alquran.cloud. Translations are reproduced as published and are not edited here.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
- 69:1بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ٱلْحَآقَّةُسچ مچ ہونے والیThe Inevitable Reality -
- 69:2مَا ٱلْحَآقَّةُوہ سچ مچ ہونے والی کیا ہے؟What is the Inevitable Reality?
- 69:3وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْحَآقَّةُاور تم کو کیا معلوم ہے کہ سچ مچ ہونے والی کیا ہے؟And what can make you know what is the Inevitable Reality?
- 69:4كَذَّبَتْ ثَمُودُ وَعَادٌۢ بِٱلْقَارِعَةِکھڑکھڑانے والی (جس) کو ثمود اور عاد (دونوں) نے جھٹلایاThamud and 'Aad denied the Striking Calamity.
- 69:5فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهْلِكُوا۟ بِٱلطَّاغِيَةِسو ثمود تو کڑک سے ہلاک کردیئے گئےSo as for Thamud, they were destroyed by the overpowering [blast].
- 69:6وَأَمَّا عَادٌۭ فَأُهْلِكُوا۟ بِرِيحٍۢ صَرْصَرٍ عَاتِيَةٍۢرہے عاد تو ان کا نہایت تیز آندھی سے ستیاناس کردیا گیاAnd as for 'Aad, they were destroyed by a screaming, violent wind
- 69:7سَخَّرَهَا عَلَيْهِمْ سَبْعَ لَيَالٍۢ وَثَمَٰنِيَةَ أَيَّامٍ حُسُومًۭا فَتَرَى ٱلْقَوْمَ فِيهَا صَرْعَىٰ كَأَنَّهُمْ أَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِيَةٍۢخدا نے اس کو سات رات اور آٹھ دن لگاتار ان پر چلائے رکھا تو (اے مخاطب) تو لوگوں کو اس میں (اس طرح) ڈھئے (اور مرے) پڑے دیکھے جیسے کھجوروں کے کھوکھلے تنےWhich Allah imposed upon them for seven nights and eight days in succession, so you would see the people therein fallen as if they were hollow trunks of palm trees.
- 69:8فَهَلْ تَرَىٰ لَهُم مِّنۢ بَاقِيَةٍۢبھلا تو ان میں سے کسی کو بھی باقی دیکھتا ہے؟Then do you see of them any remains?
- 69:9وَجَآءَ فِرْعَوْنُ وَمَن قَبْلَهُۥ وَٱلْمُؤْتَفِكَٰتُ بِٱلْخَاطِئَةِاور فرعون اور جو لوگ اس سے پہلے تھے اور وہ جو الٹی بستیوں میں رہتے تھے سب گناہ کے کام کرتے تھےAnd there came Pharaoh and those before him and the overturned cities with sin.
- 69:10فَعَصَوْا۟ رَسُولَ رَبِّهِمْ فَأَخَذَهُمْ أَخْذَةًۭ رَّابِيَةًانہوں نے اپنے پروردگار کے پیغمبر کی نافرمانی کی تو خدا نے بھی ان کو بڑا سخت پکڑاAnd they disobeyed the messenger of their Lord, so He seized them with a seizure exceeding [in severity].
- 69:11إِنَّا لَمَّا طَغَا ٱلْمَآءُ حَمَلْنَٰكُمْ فِى ٱلْجَارِيَةِجب پانی طغیانی پر آیا تو ہم نے تم (لوگوں) کو کشتی میں سوار کرلیاIndeed, when the water overflowed, We carried your ancestors in the sailing ship
- 69:12لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةًۭ وَتَعِيَهَآ أُذُنٌۭ وَٰعِيَةٌۭتاکہ اس کو تمہارے لئے یادگار بنائیں اور یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیںThat We might make it for you a reminder and [that] a conscious ear would be conscious of it.
- 69:13فَإِذَا نُفِخَ فِى ٱلصُّورِ نَفْخَةٌۭ وَٰحِدَةٌۭتو جب صور میں ایک (بار) پھونک مار دی جائے گیThen when the Horn is blown with one blast
- 69:14وَحُمِلَتِ ٱلْأَرْضُ وَٱلْجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةًۭ وَٰحِدَةًۭاور زمین اور پہاڑ دونوں اٹھا لئے جائیں گے۔ پھر ایک بارگی توڑ پھوڑ کر برابر کردیئے جائیں گےAnd the earth and the mountains are lifted and leveled with one blow -
- 69:15فَيَوْمَئِذٍۢ وَقَعَتِ ٱلْوَاقِعَةُتو اس روز ہو پڑنے والی (یعنی قیامت) ہو پڑے گیThen on that Day, the Resurrection will occur,
- 69:16وَٱنشَقَّتِ ٱلسَّمَآءُ فَهِىَ يَوْمَئِذٍۢ وَاهِيَةٌۭاور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن کمزور ہوگاAnd the heaven will split [open], for that Day it is infirm.
- 69:17وَٱلْمَلَكُ عَلَىٰٓ أَرْجَآئِهَا ۚ وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍۢ ثَمَٰنِيَةٌۭاور فرشتے اس کے کناروں پر (اُتر آئیں گے) اور تمہارے پروردگار کے عرش کو اس روز آٹھ فرشتے اپنے سروں پر اُٹھائے ہوں گےAnd the angels are at its edges. And there will bear the Throne of your Lord above them, that Day, eight [of them].
- 69:18يَوْمَئِذٍۢ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَىٰ مِنكُمْ خَافِيَةٌۭاس روز تم (سب لوگوں کے سامنے) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گیThat Day, you will be exhibited [for judgement]; not hidden among you is anything concealed.
- 69:19فَأَمَّا مَنْ أُوتِىَ كِتَٰبَهُۥ بِيَمِينِهِۦ فَيَقُولُ هَآؤُمُ ٱقْرَءُوا۟ كِتَٰبِيَهْتو جس کا (اعمال) نامہ اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا وہ (دوسروں سے) کہے گا کہ لیجیئے میرا نامہ (اعمال) پڑھیئےSo as for he who is given his record in his right hand, he will say, "Here, read my record!
- 69:20إِنِّى ظَنَنتُ أَنِّى مُلَٰقٍ حِسَابِيَهْمجھے یقین تھا کہ مجھ کو میرا حساب (کتاب) ضرور ملے گاIndeed, I was certain that I would be meeting my account."
- 69:21فَهُوَ فِى عِيشَةٍۢ رَّاضِيَةٍۢپس وہ (شخص) من مانے عیش میں ہوگاSo he will be in a pleasant life -
- 69:22فِى جَنَّةٍ عَالِيَةٍۢ(یعنی) اونچے (اونچے محلوں) کے باغ میںIn an elevated garden,
- 69:23قُطُوفُهَا دَانِيَةٌۭجن کے میوے جھکے ہوئے ہوں گےIts [fruit] to be picked hanging near.
- 69:24كُلُوا۟ وَٱشْرَبُوا۟ هَنِيٓـًٔۢا بِمَآ أَسْلَفْتُمْ فِى ٱلْأَيَّامِ ٱلْخَالِيَةِجو (عمل) تم ایام گزشتہ میں آگے بھیج چکے ہو اس کے صلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو[They will be told], "Eat and drink in satisfaction for what you put forth in the days past."
- 69:25وَأَمَّا مَنْ أُوتِىَ كِتَٰبَهُۥ بِشِمَالِهِۦ فَيَقُولُ يَٰلَيْتَنِى لَمْ أُوتَ كِتَٰبِيَهْاور جس کا نامہ (اعمال) اس کے بائیں ہاتھ میں یاد جائے گا وہ کہے گا اے کاش مجھ کو میرا (اعمال) نامہ نہ دیا جاتاBut as for he who is given his record in his left hand, he will say, "Oh, I wish I had not been given my record
- 69:26وَلَمْ أَدْرِ مَا حِسَابِيَهْاور مجھے معلوم نہ ہو کہ میرا حساب کیا ہےAnd had not known what is my account.
- 69:27يَٰلَيْتَهَا كَانَتِ ٱلْقَاضِيَةَاے کاش موت (ابد الاآباد کے لئے میرا کام) تمام کرچکی ہوتیI wish my death had been the decisive one.
- 69:28مَآ أَغْنَىٰ عَنِّى مَالِيَهْ ۜآج) میرا مال میرے کچھ بھی کام بھی نہ آیاMy wealth has not availed me.
- 69:29هَلَكَ عَنِّى سُلْطَٰنِيَهْ(ہائے) میری سلطنت خاک میں مل گئیGone from me is my authority."
- 69:30خُذُوهُ فَغُلُّوهُ(حکم ہوگا کہ) اسے پکڑ لو اور طوق پہنا دو[Allah will say], "Seize him and shackle him.
- 69:31ثُمَّ ٱلْجَحِيمَ صَلُّوهُپھر دوزخ کی آگ میں جھونک دوThen into Hellfire drive him.
- 69:32ثُمَّ فِى سِلْسِلَةٍۢ ذَرْعُهَا سَبْعُونَ ذِرَاعًۭا فَٱسْلُكُوهُپھر زنجیر سے جس کی ناپ ستر گز ہے جکڑ دوThen into a chain whose length is seventy cubits insert him."
- 69:33إِنَّهُۥ كَانَ لَا يُؤْمِنُ بِٱللَّهِ ٱلْعَظِيمِیہ نہ تو خدائے جل شانہ پر ایمان لاتا تھاIndeed, he did not used to believe in Allah, the Most Great,
- 69:34وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِاور نہ فقیر کے کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھاNor did he encourage the feeding of the poor.
- 69:35فَلَيْسَ لَهُ ٱلْيَوْمَ هَٰهُنَا حَمِيمٌۭسو آج اس کا بھی یہاں کوئی دوستدار نہیںSo there is not for him here this Day any devoted friend
- 69:36وَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنْ غِسْلِينٍۢاور نہ پیپ کے سوا (اس کے لئے) کھانا ہےNor any food except from the discharge of wounds;
- 69:37لَّا يَأْكُلُهُۥٓ إِلَّا ٱلْخَٰطِـُٔونَجس کو گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گاNone will eat it except the sinners.
- 69:38فَلَآ أُقْسِمُ بِمَا تُبْصِرُونَتو ہم کو ان چیزوں کی قسم جو تم کو نظر آتی ہیںSo I swear by what you see
- 69:39وَمَا لَا تُبْصِرُونَاور ان کی جو نظر میں نہیں آتیںAnd what you do not see
- 69:40إِنَّهُۥ لَقَوْلُ رَسُولٍۢ كَرِيمٍۢکہ یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے[That] indeed, the Qur'an is the word of a noble Messenger.
- 69:41وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍۢ ۚ قَلِيلًۭا مَّا تُؤْمِنُونَاور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں۔ مگر تم لوگ بہت ہی کم ایمان لاتے ہوAnd it is not the word of a poet; little do you believe.
- 69:42وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍۢ ۚ قَلِيلًۭا مَّا تَذَكَّرُونَاور نہ کسی کاہن کے مزخرفات ہیں۔ لیکن تم لوگ بہت ہی کم فکر کرتے ہوNor the word of a soothsayer; little do you remember.
- 69:43تَنزِيلٌۭ مِّن رَّبِّ ٱلْعَٰلَمِينَیہ تو) پروردگار عالم کا اُتارا (ہوا) ہے[It is] a revelation from the Lord of the worlds.
- 69:44وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ ٱلْأَقَاوِيلِاگر یہ پیغمبر ہماری نسبت کوئی بات جھوٹ بنا لاتےAnd if Muhammad had made up about Us some [false] sayings,
- 69:45لَأَخَذْنَا مِنْهُ بِٱلْيَمِينِتو ہم ان کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتےWe would have seized him by the right hand;
- 69:46ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ ٱلْوَتِينَپھر ان کی رگ گردن کاٹ ڈالتےThen We would have cut from him the aorta.
- 69:47فَمَا مِنكُم مِّنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَٰجِزِينَپھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتاAnd there is no one of you who could prevent [Us] from him.
- 69:48وَإِنَّهُۥ لَتَذْكِرَةٌۭ لِّلْمُتَّقِينَاور یہ (کتاب) تو پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہےAnd indeed, the Qur'an is a reminder for the righteous.
- 69:49وَإِنَّا لَنَعْلَمُ أَنَّ مِنكُم مُّكَذِّبِينَاور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس کو جھٹلانے والے ہیںAnd indeed, We know that among you are deniers.
- 69:50وَإِنَّهُۥ لَحَسْرَةٌ عَلَى ٱلْكَٰفِرِينَنیز یہ کافروں کے لئے (موجب) حسرت ہےAnd indeed, it will be [a cause of] regret upon the disbelievers.
- 69:51وَإِنَّهُۥ لَحَقُّ ٱلْيَقِينِاور کچھ شک نہیں کہ یہ برحق قابل یقین ہےAnd indeed, it is the truth of certainty.
- 69:52فَسَبِّحْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلْعَظِيمِسو تم اپنے پروردگار عزوجل کے نام کی تنزیہ کرتے رہوSo exalt the name of your Lord, the Most Great.

