Surah 70 of 114 · 44 ayahs · Makki · 18 reciters
المعارج
Surah Al-Maarij
The Ascending Stairways
- Surah
- 70/114
- Ayahs
- 44
- Revealed
- Makki
- Reciters
- 18
Reciter — 18 to choose from
Reciting: Abdul Basit Abdus Samad
Text and translation
Arabic: Uthmani text from Tanzil.net. Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry. English: Saheeh International. Served by alquran.cloud. Translations are reproduced as published and are not edited here.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
- 70:1بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ سَأَلَ سَآئِلٌۢ بِعَذَابٍۢ وَاقِعٍۢایک طلب کرنے والے نے عذاب طلب کیا جو نازل ہو کر رہے گاA supplicant asked for a punishment bound to happen
- 70:2لِّلْكَٰفِرِينَ لَيْسَ لَهُۥ دَافِعٌۭ(یعنی) کافروں پر (اور) کوئی اس کو ٹال نہ سکے گاTo the disbelievers; of it there is no preventer.
- 70:3مِّنَ ٱللَّهِ ذِى ٱلْمَعَارِجِ(اور وہ) خدائے صاحب درجات کی طرف سے (نازل ہوگا)[It is] from Allah, owner of the ways of ascent.
- 70:4تَعْرُجُ ٱلْمَلَٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ إِلَيْهِ فِى يَوْمٍۢ كَانَ مِقْدَارُهُۥ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍۢجس کی طرف روح (الامین) اور فرشتے پڑھتے ہیں (اور) اس روز (نازل ہوگا) جس کا اندازہ پچاس ہزار برس کا ہوگاThe angels and the Spirit will ascend to Him during a Day the extent of which is fifty thousand years.
- 70:5فَٱصْبِرْ صَبْرًۭا جَمِيلًا(تو تم کافروں کی باتوں کو) قوت کے ساتھ برداشت کرتے رہوSo be patient with gracious patience.
- 70:6إِنَّهُمْ يَرَوْنَهُۥ بَعِيدًۭاوہ ان لوگوں کی نگاہ میں دور ہےIndeed, they see it [as] distant,
- 70:7وَنَرَىٰهُ قَرِيبًۭااور ہماری نظر میں نزدیکBut We see it [as] near.
- 70:8يَوْمَ تَكُونُ ٱلسَّمَآءُ كَٱلْمُهْلِجس دن آسمان ایسا ہو جائے گا جیسے پگھلا ہوا تانباOn the Day the sky will be like murky oil,
- 70:9وَتَكُونُ ٱلْجِبَالُ كَٱلْعِهْنِاور پہاڑ (ایسے) جیسے (دھنکی ہوئی) رنگین اونAnd the mountains will be like wool,
- 70:10وَلَا يَسْـَٔلُ حَمِيمٌ حَمِيمًۭااور کوئی دوست کسی دوست کا پرسان نہ ہوگاAnd no friend will ask [anything of] a friend,
- 70:11يُبَصَّرُونَهُمْ ۚ يَوَدُّ ٱلْمُجْرِمُ لَوْ يَفْتَدِى مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِذٍۭ بِبَنِيهِایک دوسرے کو سامنے دیکھ رہے ہوں گے (اس روز) گنہگار خواہش کرے گا کہ کسی طرح اس دن کے عذاب کے بدلے میں (سب کچھ) دے دے یعنی اپنے بیٹےThey will be shown each other. The criminal will wish that he could be ransomed from the punishment of that Day by his children
- 70:12وَصَٰحِبَتِهِۦ وَأَخِيهِاور اپنی بیوی اور اپنے بھائیAnd his wife and his brother
- 70:13وَفَصِيلَتِهِ ٱلَّتِى تُـْٔوِيهِاور اپنا خاندان جس میں وہ رہتا تھاAnd his nearest kindred who shelter him
- 70:14وَمَن فِى ٱلْأَرْضِ جَمِيعًۭا ثُمَّ يُنجِيهِاور جتنے آدمی زمین میں ہیں (غرض) سب (کچھ دے دے) اور اپنے تئیں عذاب سے چھڑا لےAnd whoever is on earth entirely [so] then it could save him.
- 70:15كَلَّآ ۖ إِنَّهَا لَظَىٰ(لیکن) ایسا ہرگز نہیں ہوگا وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہےNo! Indeed, it is the Flame [of Hell],
- 70:16نَزَّاعَةًۭ لِّلشَّوَىٰکھال ادھیڑ ڈالنے والیA remover of exteriors.
- 70:17تَدْعُوا۟ مَنْ أَدْبَرَ وَتَوَلَّىٰان لوگوں کو اپنی طرف بلائے گی جنہوں نے (دین حق سے) اعراض کیاIt invites he who turned his back [on truth] and went away [from obedience]
- 70:18وَجَمَعَ فَأَوْعَىٰٓاور (مال) جمع کیا اور بند کر رکھاAnd collected [wealth] and hoarded.
- 70:19۞ إِنَّ ٱلْإِنسَٰنَ خُلِقَ هَلُوعًاکچھ شک نہیں کہ انسان کم حوصلہ پیدا ہوا ہےIndeed, mankind was created anxious:
- 70:20إِذَا مَسَّهُ ٱلشَّرُّ جَزُوعًۭاجب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہےWhen evil touches him, impatient,
- 70:21وَإِذَا مَسَّهُ ٱلْخَيْرُ مَنُوعًااور جب آسائش حاصل ہوتی ہے تو بخیل بن جاتا ہےAnd when good touches him, withholding [of it],
- 70:22إِلَّا ٱلْمُصَلِّينَمگر نماز گزارExcept the observers of prayer -
- 70:23ٱلَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَاتِهِمْ دَآئِمُونَجو نماز کا التزام رکھتے (اور بلاناغہ پڑھتے) ہیںThose who are constant in their prayer
- 70:24وَٱلَّذِينَ فِىٓ أَمْوَٰلِهِمْ حَقٌّۭ مَّعْلُومٌۭاور جن کے مال میں حصہ مقرر ہےAnd those within whose wealth is a known right
- 70:25لِّلسَّآئِلِ وَٱلْمَحْرُومِ(یعنی) مانگنے والے کا۔ اور نہ مانگے والے والا کاFor the petitioner and the deprived -
- 70:26وَٱلَّذِينَ يُصَدِّقُونَ بِيَوْمِ ٱلدِّينِاور جو روز جزا کو سچ سمجھتے ہیںAnd those who believe in the Day of Recompense
- 70:27وَٱلَّذِينَ هُم مِّنْ عَذَابِ رَبِّهِم مُّشْفِقُونَاور جو اپنے پروردگار کے عذاب سے خوف رکھتے ہیںAnd those who are fearful of the punishment of their Lord -
- 70:28إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍۢبےشک ان کے پروردگار کا عذاب ہے ہی ایسا کہ اس سے بےخوف نہ ہوا جائےIndeed, the punishment of their Lord is not that from which one is safe -
- 70:29وَٱلَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَٰفِظُونَاور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیںAnd those who guard their private parts
- 70:30إِلَّا عَلَىٰٓ أَزْوَٰجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَٰنُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَمگر اپنی بیویوں یا لونڈیوں سے کہ (ان کے پاس جانے پر) انہیں کچھ ملامت نہیںExcept from their wives or those their right hands possess, for indeed, they are not to be blamed -
- 70:31فَمَنِ ٱبْتَغَىٰ وَرَآءَ ذَٰلِكَ فَأُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْعَادُونَاور جو لوگ ان کے سوا اور کے خواستگار ہوں وہ حد سے نکل جانے والے ہیںBut whoever seeks beyond that, then they are the transgressors -
- 70:32وَٱلَّذِينَ هُمْ لِأَمَٰنَٰتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَٰعُونَاور جو اپنی امانتوں اور اقراروں کا پاس کرتے ہیںAnd those who are to their trusts and promises attentive
- 70:33وَٱلَّذِينَ هُم بِشَهَٰدَٰتِهِمْ قَآئِمُونَاور جو اپنی شہادتوں پر قائم رہتے ہیںAnd those who are in their testimonies upright
- 70:34وَٱلَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَاتِهِمْ يُحَافِظُونَاور جو اپنی نماز کی خبر رکھتے ہیںAnd those who [carefully] maintain their prayer:
- 70:35أُو۟لَٰٓئِكَ فِى جَنَّٰتٍۢ مُّكْرَمُونَیہی لوگ باغہائے بہشت میں عزت واکرام سے ہوں گےThey will be in gardens, honored.
- 70:36فَمَالِ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ قِبَلَكَ مُهْطِعِينَتو ان کافروں کو کیا ہوا ہے کہ تمہاری طرف دوڑے چلے آتے ہیںSo what is [the matter] with those who disbelieve, hastening [from] before you, [O Muhammad],
- 70:37عَنِ ٱلْيَمِينِ وَعَنِ ٱلشِّمَالِ عِزِينَاور) دائیں بائیں سے گروہ گروہ ہو کر (جمع ہوتے جاتے ہیں)[To sit] on [your] right and [your] left in separate groups?
- 70:38أَيَطْمَعُ كُلُّ ٱمْرِئٍۢ مِّنْهُمْ أَن يُدْخَلَ جَنَّةَ نَعِيمٍۢکیا ان میں سے ہر شخص یہ توقع رکھتا ہے کہ نعمت کے باغ میں داخل کیا جائے گاDoes every person among them aspire to enter a garden of pleasure?
- 70:39كَلَّآ ۖ إِنَّا خَلَقْنَٰهُم مِّمَّا يَعْلَمُونَہرگز نہیں۔ ہم نے ان کو اس چیز سے پیدا کیا ہے جسے وہ جانتے ہیںNo! Indeed, We have created them from that which they know.
- 70:40فَلَآ أُقْسِمُ بِرَبِّ ٱلْمَشَٰرِقِ وَٱلْمَغَٰرِبِ إِنَّا لَقَٰدِرُونَہمیں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی قسم کہ ہم طاقت رکھتے ہیںSo I swear by the Lord of [all] risings and settings that indeed We are able
- 70:41عَلَىٰٓ أَن نُّبَدِّلَ خَيْرًۭا مِّنْهُمْ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ(یعنی) اس بات پر (قادر ہیں) کہ ان سے بہتر لوگ بدل لائیں اور ہم عاجز نہیں ہیںTo replace them with better than them; and We are not to be outdone.
- 70:42فَذَرْهُمْ يَخُوضُوا۟ وَيَلْعَبُوا۟ حَتَّىٰ يُلَٰقُوا۟ يَوْمَهُمُ ٱلَّذِى يُوعَدُونَتو (اے پیغمبر) ان کو باطل میں پڑے رہنے اور کھیل لینے دو یہاں تک کہ جس دن کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ان کے سامنے آ موجود ہوSo leave them to converse vainly and amuse themselves until they meet their Day which they are promised -
- 70:43يَوْمَ يَخْرُجُونَ مِنَ ٱلْأَجْدَاثِ سِرَاعًۭا كَأَنَّهُمْ إِلَىٰ نُصُبٍۢ يُوفِضُونَاس دن یہ قبر سے نکل کر (اس طرح) دوڑیں گے جیسے (شکاری) شکار کے جال کی طرف دوڑتے ہیںThe Day they will emerge from the graves rapidly as if they were, toward an erected idol, hastening.
- 70:44خَٰشِعَةً أَبْصَٰرُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌۭ ۚ ذَٰلِكَ ٱلْيَوْمُ ٱلَّذِى كَانُوا۟ يُوعَدُونَان کی آنکھیں جھک رہی ہوں گی اور ذلت ان پر چھا رہی ہوگی۔ یہی وہ دن ہے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھاTheir eyes humbled, humiliation will cover them. That is the Day which they had been promised.

