Surah 68 of 114 · 52 ayahs · Makki · 18 reciters
القلم
Surah Al-Qalam
The Pen
- Surah
- 68/114
- Ayahs
- 52
- Revealed
- Makki
- Reciters
- 18
Reciter — 18 to choose from
Reciting: Abdul Basit Abdus Samad
Text and translation
Arabic: Uthmani text from Tanzil.net. Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry. English: Saheeh International. Served by alquran.cloud. Translations are reproduced as published and are not edited here.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
- 68:1بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ نٓ ۚ وَٱلْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُونَنٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسمNun. By the pen and what they inscribe,
- 68:2مَآ أَنتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُونٍۢکہ (اے محمدﷺ) تم اپنے پروردگار کے فضل سے دیوانے نہیں ہوYou are not, [O Muhammad], by the favor of your Lord, a madman.
- 68:3وَإِنَّ لَكَ لَأَجْرًا غَيْرَ مَمْنُونٍۢاور تمہارے لئے بے انتہا اجر ہےAnd indeed, for you is a reward uninterrupted.
- 68:4وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍۢاور اخلاق تمہارے بہت (عالی) ہیںAnd indeed, you are of a great moral character.
- 68:5فَسَتُبْصِرُ وَيُبْصِرُونَسو عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی دیکھ لیں گےSo you will see and they will see
- 68:6بِأَييِّكُمُ ٱلْمَفْتُونُکہ تم میں سے کون دیوانہ ہےWhich of you is the afflicted [by a devil].
- 68:7إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِۦ وَهُوَ أَعْلَمُ بِٱلْمُهْتَدِينَتمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر چل رہے ہیںIndeed, your Lord is most knowing of who has gone astray from His way, and He is most knowing of the [rightly] guided.
- 68:8فَلَا تُطِعِ ٱلْمُكَذِّبِينَتو تم جھٹلانے والوں کا کہا نہ مانناThen do not obey the deniers.
- 68:9وَدُّوا۟ لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَیہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیںThey wish that you would soften [in your position], so they would soften [toward you].
- 68:10وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍۢ مَّهِينٍاور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل اوقات ہےAnd do not obey every worthless habitual swearer
- 68:11هَمَّازٍۢ مَّشَّآءٍۭ بِنَمِيمٍۢطعن آمیز اشارتیں کرنے والا چغلیاں لئے پھرنے والا[And] scorner, going about with malicious gossip -
- 68:12مَّنَّاعٍۢ لِّلْخَيْرِ مُعْتَدٍ أَثِيمٍمال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھا ہوا بدکارA preventer of good, transgressing and sinful,
- 68:13عُتُلٍّۭ بَعْدَ ذَٰلِكَ زَنِيمٍسخت خو اور اس کے علاوہ بدذات ہےCruel, moreover, and an illegitimate pretender.
- 68:14أَن كَانَ ذَا مَالٍۢ وَبَنِينَاس سبب سے کہ مال اور بیٹے رکھتا ہےBecause he is a possessor of wealth and children,
- 68:15إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِ ءَايَٰتُنَا قَالَ أَسَٰطِيرُ ٱلْأَوَّلِينَجب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ اگلے لوگوں کے افسانے ہیںWhen Our verses are recited to him, he says, "Legends of the former peoples."
- 68:16سَنَسِمُهُۥ عَلَى ٱلْخُرْطُومِہم عنقریب اس کی ناک پر داغ لگائیں گےWe will brand him upon the snout.
- 68:17إِنَّا بَلَوْنَٰهُمْ كَمَا بَلَوْنَآ أَصْحَٰبَ ٱلْجَنَّةِ إِذْ أَقْسَمُوا۟ لَيَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِينَہم نے ان لوگوں کی اسی طرح آزمائش کی ہے جس طرح باغ والوں کی آزمائش کی تھی۔ جب انہوں نے قسمیں کھا کھا کر کہا کہ صبح ہوتے ہوتے ہم اس کا میوہ توڑ لیں گےIndeed, We have tried them as We tried the companions of the garden, when they swore to cut its fruit in the [early] morning
- 68:18وَلَا يَسْتَثْنُونَاور انشاء الله نہ کہاWithout making exception.
- 68:19فَطَافَ عَلَيْهَا طَآئِفٌۭ مِّن رَّبِّكَ وَهُمْ نَآئِمُونَسو وہ ابھی سو ہی رہے تھے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے (راتوں رات) اس پر ایک آفت پھر گئیSo there came upon the garden an affliction from your Lord while they were asleep.
- 68:20فَأَصْبَحَتْ كَٱلصَّرِيمِتو وہ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتیAnd it became as though reaped.
- 68:21فَتَنَادَوْا۟ مُصْبِحِينَجب صبح ہوئی تو وہ لوگ ایک دوسرے کو پکارنے لگےAnd they called one another at morning,
- 68:22أَنِ ٱغْدُوا۟ عَلَىٰ حَرْثِكُمْ إِن كُنتُمْ صَٰرِمِينَاگر تم کو کاٹنا ہے تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی جا پہنچو[Saying], "Go early to your crop if you would cut the fruit."
- 68:23فَٱنطَلَقُوا۟ وَهُمْ يَتَخَٰفَتُونَتو وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھےSo they set out, while lowering their voices,
- 68:24أَن لَّا يَدْخُلَنَّهَا ٱلْيَوْمَ عَلَيْكُم مِّسْكِينٌۭآج یہاں تمہارے پاس کوئی فقیر نہ آنے پائے[Saying], "There will surely not enter it today upon you [any] poor person."
- 68:25وَغَدَوْا۟ عَلَىٰ حَرْدٍۢ قَٰدِرِينَاور کوشش کے ساتھ سویرے ہی جا پہنچے (گویا کھیتی پر) قادر ہیںAnd they went early in determination, [assuming themselves] able.
- 68:26فَلَمَّا رَأَوْهَا قَالُوٓا۟ إِنَّا لَضَآلُّونَجب باغ کو دیکھا تو (ویران) کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیںBut when they saw it, they said, "Indeed, we are lost;
- 68:27بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَنہیں بلکہ ہم (برگشتہ نصیب) بےنصیب ہیںRather, we have been deprived."
- 68:28قَالَ أَوْسَطُهُمْ أَلَمْ أَقُل لَّكُمْ لَوْلَا تُسَبِّحُونَایک جو اُن میں فرزانہ تھا بولا کہ کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟The most moderate of them said, "Did I not say to you, 'Why do you not exalt [Allah]?' "
- 68:29قَالُوا۟ سُبْحَٰنَ رَبِّنَآ إِنَّا كُنَّا ظَٰلِمِينَ(تب) وہ کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بےشک ہم ہی قصوروار تھےThey said, "Exalted is our Lord! Indeed, we were wrongdoers."
- 68:30فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍۢ يَتَلَٰوَمُونَپھر لگے ایک دوسرے کو رو در رو ملامت کرنےThen they approached one another, blaming each other.
- 68:31قَالُوا۟ يَٰوَيْلَنَآ إِنَّا كُنَّا طَٰغِينَکہنے لگے ہائے شامت ہم ہی حد سے بڑھ گئے تھےThey said, "O woe to us; indeed we were transgressors.
- 68:32عَسَىٰ رَبُّنَآ أَن يُبْدِلَنَا خَيْرًۭا مِّنْهَآ إِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا رَٰغِبُونَامید ہے کہ ہمارا پروردگار اس کے بدلے میں ہمیں اس سے بہتر باغ عنایت کرے ہم اپنے پروردگار کی طرف سے رجوع لاتے ہیںPerhaps our Lord will substitute for us [one] better than it. Indeed, we are toward our Lord desirous."
- 68:33كَذَٰلِكَ ٱلْعَذَابُ ۖ وَلَعَذَابُ ٱلْءَاخِرَةِ أَكْبَرُ ۚ لَوْ كَانُوا۟ يَعْلَمُونَ(دیکھو) عذاب یوں ہوتا ہے۔ اور آخرت کا عذاب اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ کاش! یہ لوگ جانتے ہوتےSuch is the punishment [of this world]. And the punishment of the Hereafter is greater, if they only knew.
- 68:34إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ عِندَ رَبِّهِمْ جَنَّٰتِ ٱلنَّعِيمِپرہیزگاروں کے لئے ان کے پروردگار کے ہاں نعمت کے باغ ہیںIndeed, for the righteous with their Lord are the Gardens of Pleasure.
- 68:35أَفَنَجْعَلُ ٱلْمُسْلِمِينَ كَٱلْمُجْرِمِينَکیا ہم فرمانبرداروں کو نافرمانوں کی طرف (نعمتوں سے) محروم کردیں گے؟Then will We treat the Muslims like the criminals?
- 68:36مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَتمہیں کیا ہوگیا ہے کیسی تجویزیں کرتے ہو؟What is [the matter] with you? How do you judge?
- 68:37أَمْ لَكُمْ كِتَٰبٌۭ فِيهِ تَدْرُسُونَکیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں (یہ) پڑھتے ہوOr do you have a scripture in which you learn
- 68:38إِنَّ لَكُمْ فِيهِ لَمَا تَخَيَّرُونَکہ جو چیز تم پسند کرو گے وہ تم کو ضرور ملے گیThat indeed for you is whatever you choose?
- 68:39أَمْ لَكُمْ أَيْمَٰنٌ عَلَيْنَا بَٰلِغَةٌ إِلَىٰ يَوْمِ ٱلْقِيَٰمَةِ ۙ إِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُونَیا تم نے ہم سے قسمیں لے رکھی ہیں جو قیامت کے دن تک چلی جائیں گی کہ جس شے کا تم حکم کرو گے وہ تمہارے لئے حاضر ہوگیOr do you have oaths [binding] upon Us, extending until the Day of Resurrection, that indeed for you is whatever you judge?
- 68:40سَلْهُمْ أَيُّهُم بِذَٰلِكَ زَعِيمٌان سے پوچھو کہ ان میں سے اس کا کون ذمہ لیتا ہے؟Ask them which of them, for that [claim], is responsible.
- 68:41أَمْ لَهُمْ شُرَكَآءُ فَلْيَأْتُوا۟ بِشُرَكَآئِهِمْ إِن كَانُوا۟ صَٰدِقِينَکیا (اس قول میں) ان کے اور بھی شریک ہیں؟ اگر یہ سچے ہیں تو اپنے شریکوں کو لا سامنے کریںOr do they have partners? Then let them bring their partners, if they should be truthful.
- 68:42يَوْمَ يُكْشَفُ عَن سَاقٍۢ وَيُدْعَوْنَ إِلَى ٱلسُّجُودِ فَلَا يَسْتَطِيعُونَجس دن پنڈلی سے کپڑا اٹھا دیا جائے گا اور کفار سجدے کے لئے بلائے جائیں گے تو سجدہ نہ کرسکیں گےThe Day the shin will be uncovered and they are invited to prostration but the disbelievers will not be able,
- 68:43خَٰشِعَةً أَبْصَٰرُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌۭ ۖ وَقَدْ كَانُوا۟ يُدْعَوْنَ إِلَى ٱلسُّجُودِ وَهُمْ سَٰلِمُونَان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی اور ان پر ذلت چھا رہی ہوگی حالانکہ پہلے (اُس وقت) سجدے کے لئے بلاتے جاتے تھے جب کہ صحیح وسالم تھےTheir eyes humbled, humiliation will cover them. And they used to be invited to prostration while they were sound.
- 68:44فَذَرْنِى وَمَن يُكَذِّبُ بِهَٰذَا ٱلْحَدِيثِ ۖ سَنَسْتَدْرِجُهُم مِّنْ حَيْثُ لَا يَعْلَمُونَتو مجھ کو اس کلام کے جھٹلانے والوں سے سمجھ لینے دو۔ ہم ان کو آہستہ آہستہ ایسے طریق سے پکڑیں گے کہ ان کو خبر بھی نہ ہوگیSo leave Me, [O Muhammad], with [the matter of] whoever denies the Qur'an. We will progressively lead them [to punishment] from where they do not know.
- 68:45وَأُمْلِى لَهُمْ ۚ إِنَّ كَيْدِى مَتِينٌاور میں ان کو مہلت دیئے جاتا ہوں میری تدبیر قوی ہےAnd I will give them time. Indeed, My plan is firm.
- 68:46أَمْ تَسْـَٔلُهُمْ أَجْرًۭا فَهُم مِّن مَّغْرَمٍۢ مُّثْقَلُونَکیا تم ان سے کچھ اجر مانگتے ہو کہ ان پر تاوان کا بوجھ پڑ رہا ہےOr do you ask of them a payment, so they are by debt burdened down?
- 68:47أَمْ عِندَهُمُ ٱلْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُونَیا ان کے پاس غیب کی خبر ہے کہ (اسے) لکھتے جاتے ہیںOr have they [knowledge of] the unseen, so they write [it] down?
- 68:48فَٱصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُن كَصَاحِبِ ٱلْحُوتِ إِذْ نَادَىٰ وَهُوَ مَكْظُومٌۭتو اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو اور مچھلی (کا لقمہ ہونے) والے یونس کی طرح رہو نا کہ انہوں نے (خدا) کو پکارا اور وہ (غم و) غصے میں بھرے ہوئے تھےThen be patient for the decision of your Lord, [O Muhammad], and be not like the companion of the fish when he called out while he was distressed.
- 68:49لَّوْلَآ أَن تَدَٰرَكَهُۥ نِعْمَةٌۭ مِّن رَّبِّهِۦ لَنُبِذَ بِٱلْعَرَآءِ وَهُوَ مَذْمُومٌۭاگر تمہارے پروردگار کی مہربانی ان کی یاوری نہ کرتی تو وہ چٹیل میدان میں ڈال دیئے جاتے اور ان کا حال ابتر ہوجاتاIf not that a favor from his Lord overtook him, he would have been thrown onto the naked shore while he was censured.
- 68:50فَٱجْتَبَٰهُ رَبُّهُۥ فَجَعَلَهُۥ مِنَ ٱلصَّٰلِحِينَپھر پروردگار نے ان کو برگزیدہ کرکے نیکوکاروں میں کرلیاAnd his Lord chose him and made him of the righteous.
- 68:51وَإِن يَكَادُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَٰرِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا۟ ٱلذِّكْرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُۥ لَمَجْنُونٌۭاور کافر جب (یہ) نصیحت (کی کتاب) سنتے ہیں تو یوں لگتے ہیں کہ تم کو اپنی نگاہوں سے پھسلا دیں گے اور کہتے یہ تو دیوانہ ہےAnd indeed, those who disbelieve would almost make you slip with their eyes when they hear the message, and they say, "Indeed, he is mad."
- 68:52وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌۭ لِّلْعَٰلَمِينَاور (لوگو) یہ (قرآن) اہل عالم کے لئے نصیحت ہےBut it is not except a reminder to the worlds.

