Surah 54 of 114 · 55 ayahs · Makki · 18 reciters
القمر
Surah Al-Qamar
The Moon
- Surah
- 54/114
- Ayahs
- 55
- Revealed
- Makki
- Reciters
- 18
Reciter — 18 to choose from
Reciting: Abdul Basit Abdus Samad
Text and translation
Arabic: Uthmani text from Tanzil.net. Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry. English: Saheeh International. Served by alquran.cloud. Translations are reproduced as published and are not edited here.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
- 54:1بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ٱقْتَرَبَتِ ٱلسَّاعَةُ وَٱنشَقَّ ٱلْقَمَرُقیامت قریب آ پہنچی اور چاند شق ہوگیاThe Hour has come near, and the moon has split [in two].
- 54:2وَإِن يَرَوْا۟ ءَايَةًۭ يُعْرِضُوا۟ وَيَقُولُوا۟ سِحْرٌۭ مُّسْتَمِرٌّۭاور اگر (کافر) کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ ایک ہمیشہ کا جادو ہےAnd if they see a miracle, they turn away and say, "Passing magic."
- 54:3وَكَذَّبُوا۟ وَٱتَّبَعُوٓا۟ أَهْوَآءَهُمْ ۚ وَكُلُّ أَمْرٍۢ مُّسْتَقِرٌّۭاور انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام کا وقت مقرر ہےAnd they denied and followed their inclinations. But for every matter is a [time of] settlement.
- 54:4وَلَقَدْ جَآءَهُم مِّنَ ٱلْأَنۢبَآءِ مَا فِيهِ مُزْدَجَرٌاور ان کو ایسے حالات (سابقین) پہنچ چکے ہیں جن میں عبرت ہےAnd there has already come to them of information that in which there is deterrence -
- 54:5حِكْمَةٌۢ بَٰلِغَةٌۭ ۖ فَمَا تُغْنِ ٱلنُّذُرُاور کامل دانائی (کی کتاب بھی) لیکن ڈرانا ان کو کچھ فائدہ نہیں دیتاExtensive wisdom - but warning does not avail [them].
- 54:6فَتَوَلَّ عَنْهُمْ ۘ يَوْمَ يَدْعُ ٱلدَّاعِ إِلَىٰ شَىْءٍۢ نُّكُرٍتو تم بھی ان کی کچھ پروا نہ کرو۔ جس دن بلانے والا ان کو ایک ناخوش چیز کی طرف بلائے گاSo leave them, [O Muhammad]. The Day the Caller calls to something forbidding,
- 54:7خُشَّعًا أَبْصَٰرُهُمْ يَخْرُجُونَ مِنَ ٱلْأَجْدَاثِ كَأَنَّهُمْ جَرَادٌۭ مُّنتَشِرٌۭتو آنکھیں نیچی کئے ہوئے قبروں سے نکل پڑیں گے گویا بکھری ہوئی ٹڈیاںTheir eyes humbled, they will emerge from the graves as if they were locusts spreading,
- 54:8مُّهْطِعِينَ إِلَى ٱلدَّاعِ ۖ يَقُولُ ٱلْكَٰفِرُونَ هَٰذَا يَوْمٌ عَسِرٌۭاس بلانے والے کی طرف دوڑتے جاتے ہوں گے۔ کافر کہیں گے یہ دن بڑا سخت ہےRacing ahead toward the Caller. The disbelievers will say, "This is a difficult Day."
- 54:9۞ كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍۢ فَكَذَّبُوا۟ عَبْدَنَا وَقَالُوا۟ مَجْنُونٌۭ وَٱزْدُجِرَان سے پہلے نوحؑ کی قوم نے بھی تکذیب کی تھی تو انہوں نے ہمارے بندے کو جھٹلایا اور کہا کہ دیوانہ ہے اور انہیں ڈانٹا بھیThe people of Noah denied before them, and they denied Our servant and said, "A madman," and he was repelled.
- 54:10فَدَعَا رَبَّهُۥٓ أَنِّى مَغْلُوبٌۭ فَٱنتَصِرْتو انہوں نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ (بار الٓہا) میں (ان کے مقابلے میں) کمزور ہوں تو (ان سے) بدلہ لےSo he invoked his Lord, "Indeed, I am overpowered, so help."
- 54:11فَفَتَحْنَآ أَبْوَٰبَ ٱلسَّمَآءِ بِمَآءٍۢ مُّنْهَمِرٍۢپس ہم نے زور کے مینہ سے آسمان کے دہانے کھول دیئےThen We opened the gates of the heaven with rain pouring down
- 54:12وَفَجَّرْنَا ٱلْأَرْضَ عُيُونًۭا فَٱلْتَقَى ٱلْمَآءُ عَلَىٰٓ أَمْرٍۢ قَدْ قُدِرَاور زمین میں چشمے جاری کردیئے تو پانی ایک کام کے لئے جو مقدر ہوچکا تھا جمع ہوگیاAnd caused the earth to burst with springs, and the waters met for a matter already predestined.
- 54:13وَحَمَلْنَٰهُ عَلَىٰ ذَاتِ أَلْوَٰحٍۢ وَدُسُرٍۢاور ہم نے نوحؑ کو ایک کشتی پر جو تختوں اور میخوں سے تیار کی گئی تھی سوار کرلیاAnd We carried him on a [construction of] planks and nails,
- 54:14تَجْرِى بِأَعْيُنِنَا جَزَآءًۭ لِّمَن كَانَ كُفِرَوہ ہماری آنکھوں کے سامنے چلتی تھی۔ (یہ سب کچھ) اس شخص کے انتقام کے لئے (کیا گیا) جس کو کافر مانتے نہ تھےSailing under Our observation as reward for he who had been denied.
- 54:15وَلَقَد تَّرَكْنَٰهَآ ءَايَةًۭ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍۢاور ہم نے اس کو ایک عبرت بنا چھوڑا تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟And We left it as a sign, so is there any who will remember?
- 54:16فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِى وَنُذُرِسو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا؟And how [severe] were My punishment and warning.
- 54:17وَلَقَدْ يَسَّرْنَا ٱلْقُرْءَانَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍۢاور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟And We have certainly made the Qur'an easy for remembrance, so is there any who will remember?
- 54:18كَذَّبَتْ عَادٌۭ فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِى وَنُذُرِعاد نے بھی تکذیب کی تھی سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا'Aad denied; and how [severe] were My punishment and warning.
- 54:19إِنَّآ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيحًۭا صَرْصَرًۭا فِى يَوْمِ نَحْسٍۢ مُّسْتَمِرٍّۢہم نے ان پر سخت منحوس دن میں آندھی چلائیIndeed, We sent upon them a screaming wind on a day of continuous misfortune,
- 54:20تَنزِعُ ٱلنَّاسَ كَأَنَّهُمْ أَعْجَازُ نَخْلٍۢ مُّنقَعِرٍۢوہ لوگوں کو (اس طرح) اکھیڑے ڈالتی تھی گویا اکھڑی ہوئی کھجوروں کے تنے ہیںExtracting the people as if they were trunks of palm trees uprooted.
- 54:21فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِى وَنُذُرِسو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہواAnd how [severe] were My punishment and warning.
- 54:22وَلَقَدْ يَسَّرْنَا ٱلْقُرْءَانَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍۢاور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟And We have certainly made the Qur'an easy for remembrance, so is there any who will remember?
- 54:23كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِٱلنُّذُرِثمود نے بھی ہدایت کرنے والوں کو جھٹلایاThamud denied the warning
- 54:24فَقَالُوٓا۟ أَبَشَرًۭا مِّنَّا وَٰحِدًۭا نَّتَّبِعُهُۥٓ إِنَّآ إِذًۭا لَّفِى ضَلَٰلٍۢ وَسُعُرٍاور کہا کہ بھلا ایک آدمی جو ہم ہی میں سے ہے ہم اس کی پیروی کریں؟ یوں ہو تو ہم گمراہی اور دیوانگی میں پڑ گئےAnd said, "Is it one human being among us that we should follow? Indeed, we would then be in error and madness.
- 54:25أَءُلْقِىَ ٱلذِّكْرُ عَلَيْهِ مِنۢ بَيْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ أَشِرٌۭکیا ہم سب میں سے اسی پر وحی نازل ہوئی ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ جھوٹا خود پسند ہےHas the message been sent down upon him from among us? Rather, he is an insolent liar."
- 54:26سَيَعْلَمُونَ غَدًۭا مَّنِ ٱلْكَذَّابُ ٱلْأَشِرُان کو کل ہی معلوم ہوجائے گا کہ کون جھوٹا خود پسند ہےThey will know tomorrow who is the insolent liar.
- 54:27إِنَّا مُرْسِلُوا۟ ٱلنَّاقَةِ فِتْنَةًۭ لَّهُمْ فَٱرْتَقِبْهُمْ وَٱصْطَبِرْ(اے صالح) ہم ان کی آزمائش کے لئے اونٹنی بھیجنے والے ہیں تو تم ان کو دیکھتے رہو اور صبر کروIndeed, We are sending the she-camel as trial for them, so watch them and be patient.
- 54:28وَنَبِّئْهُمْ أَنَّ ٱلْمَآءَ قِسْمَةٌۢ بَيْنَهُمْ ۖ كُلُّ شِرْبٍۢ مُّحْتَضَرٌۭاور ان کو آگاہ کردو کہ ان میں پانی کی باری مقرر کر دی گئی ہے۔ ہر (باری والے کو اپنی) باری پر آنا چاہیئےAnd inform them that the water is shared between them, each [day of] drink attended [by turn].
- 54:29فَنَادَوْا۟ صَاحِبَهُمْ فَتَعَاطَىٰ فَعَقَرَتو ان لوگوں نے اپنے رفیق کو بلایا اور اس نے (اونٹنی کو پکڑ کر اس کی) کونچیں کاٹ ڈالیںBut they called their companion, and he dared and hamstrung [her].
- 54:30فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِى وَنُذُرِسو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہواAnd how [severe] were My punishment and warning.
- 54:31إِنَّآ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ صَيْحَةًۭ وَٰحِدَةًۭ فَكَانُوا۟ كَهَشِيمِ ٱلْمُحْتَظِرِہم نے ان پر (عذاب کے لئے) ایک چیخ بھیجی تو وہ ایسے ہوگئے جیسے باڑ والے کی سوکھی اور ٹوٹی ہوئی باڑIndeed, We sent upon them one blast from the sky, and they became like the dry twig fragments of an [animal] pen.
- 54:32وَلَقَدْ يَسَّرْنَا ٱلْقُرْءَانَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍۢاور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟And We have certainly made the Qur'an easy for remembrance, so is there any who will remember?
- 54:33كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوطٍۭ بِٱلنُّذُرِلوط کی قوم نے بھی ڈر سنانے والوں کو جھٹلایا تھاThe people of Lot denied the warning.
- 54:34إِنَّآ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ حَاصِبًا إِلَّآ ءَالَ لُوطٍۢ ۖ نَّجَّيْنَٰهُم بِسَحَرٍۢتو ہم نے ان پر کنکر بھری ہوا چلائی مگر لوط کے گھر والے کہ ہم نے ان کو پچھلی رات ہی سے بچا لیاIndeed, We sent upon them a storm of stones, except the family of Lot - We saved them before dawn
- 54:35نِّعْمَةًۭ مِّنْ عِندِنَا ۚ كَذَٰلِكَ نَجْزِى مَن شَكَرَاپنے فضل سے۔ شکر کرنے والوں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیںAs favor from us. Thus do We reward he who is grateful.
- 54:36وَلَقَدْ أَنذَرَهُم بَطْشَتَنَا فَتَمَارَوْا۟ بِٱلنُّذُرِاور لوطؑ نے ان کو ہماری پکڑ سے ڈرایا بھی تھا مگر انہوں نے ڈرانے میں شک کیاAnd he had already warned them of Our assault, but they disputed the warning.
- 54:37وَلَقَدْ رَٰوَدُوهُ عَن ضَيْفِهِۦ فَطَمَسْنَآ أَعْيُنَهُمْ فَذُوقُوا۟ عَذَابِى وَنُذُرِاور ان سے ان کے مہمانوں کو لے لینا چاہا تو ہم نے ان کی آنکھیں مٹا دیں سو (اب) میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھوAnd they had demanded from him his guests, but We obliterated their eyes, [saying], "Taste My punishment and warning."
- 54:38وَلَقَدْ صَبَّحَهُم بُكْرَةً عَذَابٌۭ مُّسْتَقِرٌّۭاور ان پر صبح سویرے ہی اٹل عذاب آ نازل ہواAnd there came upon them by morning an abiding punishment.
- 54:39فَذُوقُوا۟ عَذَابِى وَنُذُرِتو اب میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھوSo taste My punishment and warning.
- 54:40وَلَقَدْ يَسَّرْنَا ٱلْقُرْءَانَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍۢاور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟And We have certainly made the Qur'an easy for remembrance, so is there any who will remember?
- 54:41وَلَقَدْ جَآءَ ءَالَ فِرْعَوْنَ ٱلنُّذُرُاور قوم فرعون کے پاس بھی ڈر سنانے والے آئےAnd there certainly came to the people of Pharaoh warning.
- 54:42كَذَّبُوا۟ بِـَٔايَٰتِنَا كُلِّهَا فَأَخَذْنَٰهُمْ أَخْذَ عَزِيزٍۢ مُّقْتَدِرٍانہوں نے ہماری تمام نشانیوں کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو اس طرح پکڑ لیا جس طرح ایک قوی اور غالب شخص پکڑ لیتا ہےThey denied Our signs, all of them, so We seized them with a seizure of one Exalted in Might and Perfect in Ability.
- 54:43أَكُفَّارُكُمْ خَيْرٌۭ مِّنْ أُو۟لَٰٓئِكُمْ أَمْ لَكُم بَرَآءَةٌۭ فِى ٱلزُّبُرِ(اے اہل عرب) کیا تمہارے کافر ان لوگوں سے بہتر ہیں یا تمہارے لئے (پہلی) کتابوں میں کوئی فارغ خطی لکھ دی گئی ہےAre your disbelievers better than those [former ones], or have you immunity in the scripture?
- 54:44أَمْ يَقُولُونَ نَحْنُ جَمِيعٌۭ مُّنتَصِرٌۭکیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہماری جماعت بڑی مضبوط ہےOr do they say, "We are an assembly supporting [each other]"?
- 54:45سَيُهْزَمُ ٱلْجَمْعُ وَيُوَلُّونَ ٱلدُّبُرَعنقریب یہ جماعت شکست کھائے گی اور یہ لوگ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے[Their] assembly will be defeated, and they will turn their backs [in retreat].
- 54:46بَلِ ٱلسَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ وَٱلسَّاعَةُ أَدْهَىٰ وَأَمَرُّان کے وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور قیامت بڑی سخت اور بہت تلخ ہےBut the Hour is their appointment [for due punishment], and the Hour is more disastrous and more bitter.
- 54:47إِنَّ ٱلْمُجْرِمِينَ فِى ضَلَٰلٍۢ وَسُعُرٍۢبےشک گنہگار لوگ گمراہی اور دیوانگی میں (مبتلا) ہیںIndeed, the criminals are in error and madness.
- 54:48يَوْمَ يُسْحَبُونَ فِى ٱلنَّارِ عَلَىٰ وُجُوهِهِمْ ذُوقُوا۟ مَسَّ سَقَرَاس روز منہ کے بل دوزخ میں گھسیٹے جائیں گے اب آگ کا مزہ چکھوThe Day they are dragged into the Fire on their faces [it will be said], "Taste the touch of Saqar."
- 54:49إِنَّا كُلَّ شَىْءٍ خَلَقْنَٰهُ بِقَدَرٍۢہم نے ہر چیز اندازہٴ مقرر کے ساتھ پیدا کی ہےIndeed, all things We created with predestination.
- 54:50وَمَآ أَمْرُنَآ إِلَّا وَٰحِدَةٌۭ كَلَمْحٍۭ بِٱلْبَصَرِاور ہمارا حکم تو آنکھ کے جھپکنے کی طرح ایک بات ہوتی ہےAnd Our command is but one, like a glance of the eye.
- 54:51وَلَقَدْ أَهْلَكْنَآ أَشْيَاعَكُمْ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍۢاور ہم تمہارے ہم مذہبوں کو ہلاک کرچکے ہیں تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟And We have already destroyed your kinds, so is there any who will remember?
- 54:52وَكُلُّ شَىْءٍۢ فَعَلُوهُ فِى ٱلزُّبُرِاور جو کچھ انہوں نے کیا، (ان کے) اعمال ناموں میں (مندرج) ہےAnd everything they did is in written records.
- 54:53وَكُلُّ صَغِيرٍۢ وَكَبِيرٍۢ مُّسْتَطَرٌ(یعنی) ہر چھوٹا اور بڑا کام لکھ دیا گیا ہےAnd every small and great [thing] is inscribed.
- 54:54إِنَّ ٱلْمُتَّقِينَ فِى جَنَّٰتٍۢ وَنَهَرٍۢجو پرہیزگار ہیں وہ باغوں اور نہروں میں ہوں گےIndeed, the righteous will be among gardens and rivers,
- 54:55فِى مَقْعَدِ صِدْقٍ عِندَ مَلِيكٍۢ مُّقْتَدِرٍۭ(یعنی) پاک مقام میں ہر طرح کی قدرت رکھنے والے بادشاہ کی بارگاہ میںIn a seat of honor near a Sovereign, Perfect in Ability.

