Surah 77 of 114 · 50 ayahs · Makki · 18 reciters
المرسلات
Surah Al-Mursalat
Those Sent Forth
- Surah
- 77/114
- Ayahs
- 50
- Revealed
- Makki
- Reciters
- 18
Reciter — 18 to choose from
Reciting: Abdul Basit Abdus Samad
Text and translation
Arabic: Uthmani text from Tanzil.net. Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry. English: Saheeh International. Served by alquran.cloud. Translations are reproduced as published and are not edited here.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
- 77:1بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ وَٱلْمُرْسَلَٰتِ عُرْفًۭاہواؤں کی قسم جو نرم نرم چلتی ہیںBy those [winds] sent forth in gusts
- 77:2فَٱلْعَٰصِفَٰتِ عَصْفًۭاپھر زور پکڑ کر جھکڑ ہو جاتی ہیںAnd the winds that blow violently
- 77:3وَٱلنَّٰشِرَٰتِ نَشْرًۭااور (بادلوں کو) پھاڑ کر پھیلا دیتی ہیںAnd [by] the winds that spread [clouds]
- 77:4فَٱلْفَٰرِقَٰتِ فَرْقًۭاپھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیںAnd those [angels] who bring criterion
- 77:5فَٱلْمُلْقِيَٰتِ ذِكْرًاپھر فرشتوں کی قسم جو وحی لاتے ہیںAnd those [angels] who deliver a message
- 77:6عُذْرًا أَوْ نُذْرًاتاکہ عذر (رفع) کردیا جائے یا ڈر سنا دیا جائےAs justification or warning,
- 77:7إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَٰقِعٌۭکہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گیIndeed, what you are promised is to occur.
- 77:8فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتْجب تاروں کی چمک جاتی رہےSo when the stars are obliterated
- 77:9وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ فُرِجَتْاور جب آسمان پھٹ جائےAnd when the heaven is opened
- 77:10وَإِذَا ٱلْجِبَالُ نُسِفَتْاور جب پہاڑ اُڑے اُڑے پھریںAnd when the mountains are blown away
- 77:11وَإِذَا ٱلرُّسُلُ أُقِّتَتْاور جب پیغمبر فراہم کئے جائیںAnd when the messengers' time has come...
- 77:12لِأَىِّ يَوْمٍ أُجِّلَتْبھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟For what Day was it postponed?
- 77:13لِيَوْمِ ٱلْفَصْلِفیصلے کے دن کے لئےFor the Day of Judgement.
- 77:14وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا يَوْمُ ٱلْفَصْلِاور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟And what can make you know what is the Day of Judgement?
- 77:15وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَاس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہےWoe, that Day, to the deniers.
- 77:16أَلَمْ نُهْلِكِ ٱلْأَوَّلِينَکیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالاDid We not destroy the former peoples?
- 77:17ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ ٱلْءَاخِرِينَپھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیںThen We will follow them with the later ones.
- 77:18كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِٱلْمُجْرِمِينَہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیںThus do We deal with the criminals.
- 77:19وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَاس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہےWoe, that Day, to the deniers.
- 77:20أَلَمْ نَخْلُقكُّم مِّن مَّآءٍۢ مَّهِينٍۢکیا ہم نے تم کو حقیر پانی سے نہیں پیدا کیا؟Did We not create you from a liquid disdained?
- 77:21فَجَعَلْنَٰهُ فِى قَرَارٍۢ مَّكِينٍاس کو ایک محفوظ جگہ میں رکھاAnd We placed it in a firm lodging
- 77:22إِلَىٰ قَدَرٍۢ مَّعْلُومٍۢایک وقت معین تکFor a known extent.
- 77:23فَقَدَرْنَا فَنِعْمَ ٱلْقَٰدِرُونَپھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیںAnd We determined [it], and excellent [are We] to determine.
- 77:24وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَاس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہےWoe, that Day, to the deniers.
- 77:25أَلَمْ نَجْعَلِ ٱلْأَرْضَ كِفَاتًاکیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایاHave We not made the earth a container
- 77:26أَحْيَآءًۭ وَأَمْوَٰتًۭایعنی) زندوں اور مردوں کوOf the living and the dead?
- 77:27وَجَعَلْنَا فِيهَا رَوَٰسِىَ شَٰمِخَٰتٍۢ وَأَسْقَيْنَٰكُم مَّآءًۭ فُرَاتًۭا(بنایا) اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایاAnd We placed therein lofty, firmly set mountains and have given you to drink sweet water.
- 77:28وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَاس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہےWoe, that Day, to the deniers.
- 77:29ٱنطَلِقُوٓا۟ إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَجس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (اب) اس کی طرف چلو[They will be told], "Proceed to that which you used to deny.
- 77:30ٱنطَلِقُوٓا۟ إِلَىٰ ظِلٍّۢ ذِى ثَلَٰثِ شُعَبٍۢ(یعنی) اس سائے کی طرف چلو جس کی تین شاخیں ہیںProceed to a shadow [of smoke] having three columns
- 77:31لَّا ظَلِيلٍۢ وَلَا يُغْنِى مِنَ ٱللَّهَبِنہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ[But having] no cool shade and availing not against the flame."
- 77:32إِنَّهَا تَرْمِى بِشَرَرٍۢ كَٱلْقَصْرِاس سے (آگ کی اتنی اتنی بڑی) چنگاریاں اُڑتی ہیں جیسے محلIndeed, it throws sparks [as huge] as a fortress,
- 77:33كَأَنَّهُۥ جِمَٰلَتٌۭ صُفْرٌۭگویا زرد رنگ کے اونٹ ہیںAs if they were yellowish [black] camels.
- 77:34وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَاس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہےWoe, that Day, to the deniers.
- 77:35هَٰذَا يَوْمُ لَا يَنطِقُونَیہ وہ دن ہے کہ (لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گےThis is a Day they will not speak,
- 77:36وَلَا يُؤْذَنُ لَهُمْ فَيَعْتَذِرُونَاور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ عذر کرسکیںNor will it be permitted for them to make an excuse.
- 77:37وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَاس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہےWoe, that Day, to the deniers.
- 77:38هَٰذَا يَوْمُ ٱلْفَصْلِ ۖ جَمَعْنَٰكُمْ وَٱلْأَوَّلِينَیہی فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم نے تم کو اور پہلے لوگوں کو جمع کیا ہےThis is the Day of Judgement; We will have assembled you and the former peoples.
- 77:39فَإِن كَانَ لَكُمْ كَيْدٌۭ فَكِيدُونِاگر تم کو کوئی داؤں آتا ہو تو مجھ سے کر لوSo if you have a plan, then plan against Me.
- 77:40وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَاس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہےWoe, that Day, to the deniers.
- 77:41إِنَّ ٱلْمُتَّقِينَ فِى ظِلَٰلٍۢ وَعُيُونٍۢبےشک پرہیزگار سایوں اور چشموں میں ہوں گےIndeed, the righteous will be among shades and springs
- 77:42وَفَوَٰكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَاور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوںAnd fruits from whatever they desire,
- 77:43كُلُوا۟ وَٱشْرَبُوا۟ هَنِيٓـًٔۢا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَاور جو عمل تم کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو[Being told], "Eat and drink in satisfaction for what you used to do."
- 77:44إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیںIndeed, We thus reward the doers of good.
- 77:45وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَاس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہوگیWoe, that Day, to the deniers.
- 77:46كُلُوا۟ وَتَمَتَّعُوا۟ قَلِيلًا إِنَّكُم مُّجْرِمُونَ(اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو[O disbelievers], eat and enjoy yourselves a little; indeed, you are criminals.
- 77:47وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَاس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہےWoe, that Day, to the deniers.
- 77:48وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ٱرْكَعُوا۟ لَا يَرْكَعُونَاور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیںAnd when it is said to them, "Bow [in prayer]," they do not bow.
- 77:49وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَاس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہےWoe, that Day, to the deniers.
- 77:50فَبِأَىِّ حَدِيثٍۭ بَعْدَهُۥ يُؤْمِنُونَاب اس کے بعد یہ کون سی بات پر ایمان لائیں گے؟Then in what statement after the Qur'an will they believe?

