Surah 89 of 114 · 30 ayahs · Makki · 18 reciters
الفجر
Surah Al-Fajr
The Dawn
- Surah
- 89/114
- Ayahs
- 30
- Revealed
- Makki
- Reciters
- 18
Reciter — 18 to choose from
Reciting: Abdul Basit Abdus Samad
Text and translation
Arabic: Uthmani text from Tanzil.net. Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry. English: Saheeh International. Served by alquran.cloud. Translations are reproduced as published and are not edited here.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
- 89:1بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ وَٱلْفَجْرِفجر کی قسمBy the dawn
- 89:2وَلَيَالٍ عَشْرٍۢاور دس راتوں کیAnd [by] ten nights
- 89:3وَٱلشَّفْعِ وَٱلْوَتْرِاور جفت اور طاق کیAnd [by] the even [number] and the odd
- 89:4وَٱلَّيْلِ إِذَا يَسْرِاور رات کی جب جانے لگےAnd [by] the night when it passes,
- 89:5هَلْ فِى ذَٰلِكَ قَسَمٌۭ لِّذِى حِجْرٍاور بے شک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا)Is there [not] in [all] that an oath [sufficient] for one of perception?
- 89:6أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍکیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیاHave you not considered how your Lord dealt with 'Aad -
- 89:7إِرَمَ ذَاتِ ٱلْعِمَادِ(جو) ارم (کہلاتے تھے اتنے) دراز قد[With] Iram - who had lofty pillars,
- 89:8ٱلَّتِى لَمْ يُخْلَقْ مِثْلُهَا فِى ٱلْبِلَٰدِکہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھےThe likes of whom had never been created in the land?
- 89:9وَثَمُودَ ٱلَّذِينَ جَابُوا۟ ٱلصَّخْرَ بِٱلْوَادِاور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھےAnd [with] Thamud, who carved out the rocks in the valley?
- 89:10وَفِرْعَوْنَ ذِى ٱلْأَوْتَادِاور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھاAnd [with] Pharaoh, owner of the stakes? -
- 89:11ٱلَّذِينَ طَغَوْا۟ فِى ٱلْبِلَٰدِیہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے[All of] whom oppressed within the lands
- 89:12فَأَكْثَرُوا۟ فِيهَا ٱلْفَسَادَاور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھےAnd increased therein the corruption.
- 89:13فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍتو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیاSo your Lord poured upon them a scourge of punishment.
- 89:14إِنَّ رَبَّكَ لَبِٱلْمِرْصَادِبے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہےIndeed, your Lord is in observation.
- 89:15فَأَمَّا ٱلْإِنسَٰنُ إِذَا مَا ٱبْتَلَىٰهُ رَبُّهُۥ فَأَكْرَمَهُۥ وَنَعَّمَهُۥ فَيَقُولُ رَبِّىٓ أَكْرَمَنِمگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشیAnd as for man, when his Lord tries him and [thus] is generous to him and favors him, he says, "My Lord has honored me."
- 89:16وَأَمَّآ إِذَا مَا ٱبْتَلَىٰهُ فَقَدَرَ عَلَيْهِ رِزْقَهُۥ فَيَقُولُ رَبِّىٓ أَهَٰنَنِاور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیاBut when He tries him and restricts his provision, he says, "My Lord has humiliated me."
- 89:17كَلَّا ۖ بَل لَّا تُكْرِمُونَ ٱلْيَتِيمَنہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتےNo! But you do not honor the orphan
- 89:18وَلَا تَحَٰٓضُّونَ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِاور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہوAnd you do not encourage one another to feed the poor.
- 89:19وَتَأْكُلُونَ ٱلتُّرَاثَ أَكْلًۭا لَّمًّۭااور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہوAnd you consume inheritance, devouring [it] altogether,
- 89:20وَتُحِبُّونَ ٱلْمَالَ حُبًّۭا جَمًّۭااور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہوAnd you love wealth with immense love.
- 89:21كَلَّآ إِذَا دُكَّتِ ٱلْأَرْضُ دَكًّۭا دَكًّۭاتو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گیNo! When the earth has been leveled - pounded and crushed -
- 89:22وَجَآءَ رَبُّكَ وَٱلْمَلَكُ صَفًّۭا صَفًّۭااور تمہارا پروردگار (جلوہ فرما ہو گا) اور فرشتے قطار باندھ باندھ کر آ موجود ہوں گےAnd your Lord has come and the angels, rank upon rank,
- 89:23وَجِا۟ىٓءَ يَوْمَئِذٍۭ بِجَهَنَّمَ ۚ يَوْمَئِذٍۢ يَتَذَكَّرُ ٱلْإِنسَٰنُ وَأَنَّىٰ لَهُ ٱلذِّكْرَىٰاور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا)And brought [within view], that Day, is Hell - that Day, man will remember, but what good to him will be the remembrance?
- 89:24يَقُولُ يَٰلَيْتَنِى قَدَّمْتُ لِحَيَاتِىکہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتاHe will say, "Oh, I wish I had sent ahead [some good] for my life."
- 89:25فَيَوْمَئِذٍۢ لَّا يُعَذِّبُ عَذَابَهُۥٓ أَحَدٌۭتو اس دن نہ کوئی خدا کے عذاب کی طرح کا (کسی کو) عذاب دے گاSo on that Day, none will punish [as severely] as His punishment,
- 89:26وَلَا يُوثِقُ وَثَاقَهُۥٓ أَحَدٌۭاور نہ کوئی ویسا جکڑنا جکڑے گاAnd none will bind [as severely] as His binding [of the evildoers].
- 89:27يَٰٓأَيَّتُهَا ٱلنَّفْسُ ٱلْمُطْمَئِنَّةُاے اطمینان پانے والی روح![To the righteous it will be said], "O reassured soul,
- 89:28ٱرْجِعِىٓ إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةًۭ مَّرْضِيَّةًۭاپنے پروردگار کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضیReturn to your Lord, well-pleased and pleasing [to Him],
- 89:29فَٱدْخُلِى فِى عِبَٰدِىتو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جاAnd enter among My [righteous] servants
- 89:30وَٱدْخُلِى جَنَّتِىاور میری بہشت میں داخل ہو جاAnd enter My Paradise."

