Surah 51 of 114 · 60 ayahs · Makki · 18 reciters
الذاريات
Surah Adh-Dhariyat
The Winnowing Winds
- Surah
- 51/114
- Ayahs
- 60
- Revealed
- Makki
- Reciters
- 18
Reciter — 18 to choose from
Reciting: Abdul Basit Abdus Samad
Text and translation
Arabic: Uthmani text from Tanzil.net. Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry. English: Saheeh International. Served by alquran.cloud. Translations are reproduced as published and are not edited here.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
- 51:1بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ وَٱلذَّٰرِيَٰتِ ذَرْوًۭابکھیرنے والیوں کی قسم جو اُڑا کر بکھیر دیتی ہیںBy those [winds] scattering [dust] dispersing
- 51:2فَٱلْحَٰمِلَٰتِ وِقْرًۭاپھر (پانی کا) بوجھ اٹھاتی ہیںAnd those [clouds] carrying a load [of water]
- 51:3فَٱلْجَٰرِيَٰتِ يُسْرًۭاپھر آہستہ آہستہ چلتی ہیںAnd those [ships] sailing with ease
- 51:4فَٱلْمُقَسِّمَٰتِ أَمْرًاپھر چیزیں تقسیم کرتی ہیںAnd those [angels] apportioning [each] matter,
- 51:5إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٌۭکہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہےIndeed, what you are promised is true.
- 51:6وَإِنَّ ٱلدِّينَ لَوَٰقِعٌۭاور انصاف (کا دن) ضرور واقع ہوگاAnd indeed, the recompense is to occur.
- 51:7وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلْحُبُكِاور آسمان کی قسم جس میں رسے ہیںBy the heaven containing pathways,
- 51:8إِنَّكُمْ لَفِى قَوْلٍۢ مُّخْتَلِفٍۢکہ (اے اہل مکہ) تم ایک متناقض بات میں (پڑے ہوئے) ہوIndeed, you are in differing speech.
- 51:9يُؤْفَكُ عَنْهُ مَنْ أُفِكَاس سے وہی پھرتا ہے جو (خدا کی طرف سے) پھیرا جائےDeluded away from the Qur'an is he who is deluded.
- 51:10قُتِلَ ٱلْخَرَّٰصُونَاٹکل دوڑانے والے ہلاک ہوںDestroyed are the falsifiers
- 51:11ٱلَّذِينَ هُمْ فِى غَمْرَةٍۢ سَاهُونَجو بےخبری میں بھولے ہوئے ہیںWho are within a flood [of confusion] and heedless.
- 51:12يَسْـَٔلُونَ أَيَّانَ يَوْمُ ٱلدِّينِپوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب ہوگا؟They ask, "When is the Day of Recompense?"
- 51:13يَوْمَ هُمْ عَلَى ٱلنَّارِ يُفْتَنُونَاُس دن (ہوگا) جب ان کو آگ میں عذاب دیا جائے گا[It is] the Day they will be tormented over the Fire
- 51:14ذُوقُوا۟ فِتْنَتَكُمْ هَٰذَا ٱلَّذِى كُنتُم بِهِۦ تَسْتَعْجِلُونَاب اپنی شرارت کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کے لئے تم جلدی مچایا کرتے تھے[And will be told], "Taste your torment. This is that for which you were impatient."
- 51:15إِنَّ ٱلْمُتَّقِينَ فِى جَنَّٰتٍۢ وَعُيُونٍبےشک پرہیزگار بہشتوں اور چشموں میں (عیش کر رہے) ہوں گےIndeed, the righteous will be among gardens and springs,
- 51:16ءَاخِذِينَ مَآ ءَاتَىٰهُمْ رَبُّهُمْ ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا۟ قَبْلَ ذَٰلِكَ مُحْسِنِينَاور) جو جو (نعمتیں) ان کا پروردگار انہیں دیتا ہوگا ان کو لے رہے ہوں گے۔ بےشک وہ اس سے پہلے نیکیاں کرتے تھےAccepting what their Lord has given them. Indeed, they were before that doers of good.
- 51:17كَانُوا۟ قَلِيلًۭا مِّنَ ٱلَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَرات کے تھوڑے سے حصے میں سوتے تھےThey used to sleep but little of the night,
- 51:18وَبِٱلْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَاور اوقات سحر میں بخشش مانگا کرتے تھےAnd in the hours before dawn they would ask forgiveness,
- 51:19وَفِىٓ أَمْوَٰلِهِمْ حَقٌّۭ لِّلسَّآئِلِ وَٱلْمَحْرُومِاور ان کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھاAnd from their properties was [given] the right of the [needy] petitioner and the deprived.
- 51:20وَفِى ٱلْأَرْضِ ءَايَٰتٌۭ لِّلْمُوقِنِينَاور یقین کرنے والوں کے لئے زمین میں (بہت سی) نشانیاں ہیںAnd on the earth are signs for the certain [in faith]
- 51:21وَفِىٓ أَنفُسِكُمْ ۚ أَفَلَا تُبْصِرُونَاور خود تمہارے نفوس میں تو کیا تم دیکھتے نہیں؟And in yourselves. Then will you not see?
- 51:22وَفِى ٱلسَّمَآءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَاور تمہارا رزق اور جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے آسمان میں ہےAnd in the heaven is your provision and whatever you are promised.
- 51:23فَوَرَبِّ ٱلسَّمَآءِ وَٱلْأَرْضِ إِنَّهُۥ لَحَقٌّۭ مِّثْلَ مَآ أَنَّكُمْ تَنطِقُونَتو آسمانوں اور زمین کے مالک کی قسم! یہ (اسی طرح) قابل یقین ہے جس طرح تم بات کرتے ہوThen by the Lord of the heaven and earth, indeed, it is truth - just as [sure as] it is that you are speaking.
- 51:24هَلْ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ضَيْفِ إِبْرَٰهِيمَ ٱلْمُكْرَمِينَبھلا تمہارے پاس ابراہیمؑ کے معزز مہمانوں کی خبر پہنچی ہے؟Has there reached you the story of the honored guests of Abraham? -
- 51:25إِذْ دَخَلُوا۟ عَلَيْهِ فَقَالُوا۟ سَلَٰمًۭا ۖ قَالَ سَلَٰمٌۭ قَوْمٌۭ مُّنكَرُونَجب وہ ان کے پاس آئے تو سلام کہا۔ انہوں نے بھی (جواب میں) سلام کہا (دیکھا تو) ایسے لوگ کہ نہ جان نہ پہچانWhen they entered upon him and said, "[We greet you with] peace." He answered, "[And upon you] peace, [you are] a people unknown.
- 51:26فَرَاغَ إِلَىٰٓ أَهْلِهِۦ فَجَآءَ بِعِجْلٍۢ سَمِينٍۢتو اپنے گھر جا کر ایک (بھنا ہوا) موٹا بچھڑا لائےThen he went to his family and came with a fat [roasted] calf
- 51:27فَقَرَّبَهُۥٓ إِلَيْهِمْ قَالَ أَلَا تَأْكُلُونَ(اور کھانے کے لئے) ان کے آگے رکھ دیا۔ کہنے لگے کہ آپ تناول کیوں نہیں کرتے؟And placed it near them; he said, "Will you not eat?"
- 51:28فَأَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيفَةًۭ ۖ قَالُوا۟ لَا تَخَفْ ۖ وَبَشَّرُوهُ بِغُلَٰمٍ عَلِيمٍۢاور دل میں ان سے خوف معلوم کیا۔ (انہوں نے) کہا کہ خوف نہ کیجیئے۔ اور ان کو ایک دانشمند لڑکے کی بشارت بھی سنائیAnd he felt from them apprehension. They said, "Fear not," and gave him good tidings of a learned boy.
- 51:29فَأَقْبَلَتِ ٱمْرَأَتُهُۥ فِى صَرَّةٍۢ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَقَالَتْ عَجُوزٌ عَقِيمٌۭتو ابراہیمؑ کی بیوی چلاّتی آئی اور اپنا منہ پیٹ کر کہنے لگی کہ (اے ہے ایک تو) بڑھیا اور (دوسرے) بانجھAnd his wife approached with a cry [of alarm] and struck her face and said, "[I am] a barren old woman!"
- 51:30قَالُوا۟ كَذَٰلِكِ قَالَ رَبُّكِ ۖ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلْحَكِيمُ ٱلْعَلِيمُ(انہوں نے) کہا (ہاں) تمہارے پروردگار نے یوں ہی فرمایا ہے۔ وہ بےشک صاحبِ حکمت (اور) خبردار ہےThey said, "Thus has said your Lord; indeed, He is the Wise, the Knowing."
- 51:31۞ قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا ٱلْمُرْسَلُونَابراہیمؑ نے کہا کہ فرشتو! تمہارا مدعا کیا ہے؟[Abraham] said, "Then what is your business [here], O messengers?"
- 51:32قَالُوٓا۟ إِنَّآ أُرْسِلْنَآ إِلَىٰ قَوْمٍۢ مُّجْرِمِينَانہوں نے کہا کہ ہم گنہگار لوگوں کی طرف بھیجے گئے ہیںThey said, "Indeed, we have been sent to a people of criminals
- 51:33لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَارَةًۭ مِّن طِينٍۢتاکہ ان پر کھنگر برسائیںTo send down upon them stones of clay,
- 51:34مُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِينَجن پر حد سے بڑھ جانے والوں کے لئے تمہارے پروردگار کے ہاں سے نشان کردیئے گئے ہیںMarked in the presence of your Lord for the transgressors."
- 51:35فَأَخْرَجْنَا مَن كَانَ فِيهَا مِنَ ٱلْمُؤْمِنِينَتو وہاں جتنے مومن تھے ان کو ہم نے نکال لیاSo We brought out whoever was in the cities of the believers.
- 51:36فَمَا وَجَدْنَا فِيهَا غَيْرَ بَيْتٍۢ مِّنَ ٱلْمُسْلِمِينَاور اس میں ایک گھر کے سوا مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایاAnd We found not within them other than a [single] house of Muslims.
- 51:37وَتَرَكْنَا فِيهَآ ءَايَةًۭ لِّلَّذِينَ يَخَافُونَ ٱلْعَذَابَ ٱلْأَلِيمَاور جو لوگ عذاب الیم سے ڈرتے ہیں ان کے لئے وہاں نشانی چھوڑ دیAnd We left therein a sign for those who fear the painful punishment.
- 51:38وَفِى مُوسَىٰٓ إِذْ أَرْسَلْنَٰهُ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ بِسُلْطَٰنٍۢ مُّبِينٍۢاور موسیٰ (کے حال) میں (بھی نشانی ہے) جب ہم نے ان کو فرعون کی طرف کھلا ہوا معجزہ دے کر بھیجاAnd in Moses [was a sign], when We sent him to Pharaoh with clear authority.
- 51:39فَتَوَلَّىٰ بِرُكْنِهِۦ وَقَالَ سَٰحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌۭتو اس نے اپنی جماعت (کے گھمنڈ) پر منہ موڑ لیا اور کہنے لگا یہ تو جادوگر ہے یا دیوانہBut he turned away with his supporters and said," A magician or a madman."
- 51:40فَأَخَذْنَٰهُ وَجُنُودَهُۥ فَنَبَذْنَٰهُمْ فِى ٱلْيَمِّ وَهُوَ مُلِيمٌۭتو ہم نے اس کو اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا اور ان کو دریا میں پھینک دیا اور وہ کام ہی قابل ملامت کرتا تھاSo We took him and his soldiers and cast them into the sea, and he was blameworthy.
- 51:41وَفِى عَادٍ إِذْ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ ٱلرِّيحَ ٱلْعَقِيمَاور عاد (کی قوم کے حال) میں بھی (نشانی ہے) جب ہم نے ان پر نامبارک ہوا چلائیAnd in 'Aad [was a sign], when We sent against them the barren wind.
- 51:42مَا تَذَرُ مِن شَىْءٍ أَتَتْ عَلَيْهِ إِلَّا جَعَلَتْهُ كَٱلرَّمِيمِوہ جس چیز پر چلتی اس کو ریزہ ریزہ کئے بغیر نہ چھوڑتیIt left nothing of what it came upon but that it made it like disintegrated ruins.
- 51:43وَفِى ثَمُودَ إِذْ قِيلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوا۟ حَتَّىٰ حِينٍۢاور (قوم) ثمود (کے حال) میں (نشانی ہے) جب ان سے کہا گیا کہ ایک وقت تک فائدہ اٹھالوAnd in Thamud, when it was said to them, "Enjoy yourselves for a time."
- 51:44فَعَتَوْا۟ عَنْ أَمْرِ رَبِّهِمْ فَأَخَذَتْهُمُ ٱلصَّٰعِقَةُ وَهُمْ يَنظُرُونَتو انہوں نے اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی۔ سو ان کو کڑک نے آ پکڑا اور وہ دیکھ رہے تھےBut they were insolent toward the command of their Lord, so the thunderbolt seized them while they were looking on.
- 51:45فَمَا ٱسْتَطَٰعُوا۟ مِن قِيَامٍۢ وَمَا كَانُوا۟ مُنتَصِرِينَپھر وہ نہ تو اُٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ مقابلہ ہی کرسکتے تھےAnd they were unable to arise, nor could they defend themselves.
- 51:46وَقَوْمَ نُوحٍۢ مِّن قَبْلُ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا۟ قَوْمًۭا فَٰسِقِينَاور اس سے پہلے (ہم) نوح کی قوم کو (ہلاک کرچکے تھے) بےشک وہ نافرمان لوگ تھےAnd [We destroyed] the people of Noah before; indeed, they were a people defiantly disobedient.
- 51:47وَٱلسَّمَآءَ بَنَيْنَٰهَا بِأَيْي۟دٍۢ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَاور آسمانوں کو ہم ہی نے ہاتھوں سے بنایا اور ہم کو سب مقدور ہےAnd the heaven We constructed with strength, and indeed, We are [its] expander.
- 51:48وَٱلْأَرْضَ فَرَشْنَٰهَا فَنِعْمَ ٱلْمَٰهِدُونَاور زمین کو ہم ہی نے بچھایا تو (دیکھو) ہم کیا خوب بچھانے والے ہیںAnd the earth We have spread out, and excellent is the preparer.
- 51:49وَمِن كُلِّ شَىْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَاور ہر چیز کی ہم نے دو قسمیں بنائیں تاکہ تم نصیحت پکڑوAnd of all things We created two mates; perhaps you will remember.
- 51:50فَفِرُّوٓا۟ إِلَى ٱللَّهِ ۖ إِنِّى لَكُم مِّنْهُ نَذِيرٌۭ مُّبِينٌۭتو تم لوگ خدا کی طرف بھاگ چلو میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوںSo flee to Allah. Indeed, I am to you from Him a clear warner.
- 51:51وَلَا تَجْعَلُوا۟ مَعَ ٱللَّهِ إِلَٰهًا ءَاخَرَ ۖ إِنِّى لَكُم مِّنْهُ نَذِيرٌۭ مُّبِينٌۭاور خدا کے ساتھ کسی اَور کو معبود نہ بناؤ۔ میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوںAnd do not make [as equal] with Allah another deity. Indeed, I am to you from Him a clear warner.
- 51:52كَذَٰلِكَ مَآ أَتَى ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا قَالُوا۟ سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌاسی طرح ان سے پہلے لوگوں کے پاس جو پیغمبر آتا وہ اس کو جادوگر یا دیوانہ کہتےSimilarly, there came not to those before them any messenger except that they said, "A magician or a madman."
- 51:53أَتَوَاصَوْا۟ بِهِۦ ۚ بَلْ هُمْ قَوْمٌۭ طَاغُونَکیا یہ کہ ایک دوسرے کو اسی بات کی وصیت کرتے آئے ہیں بلکہ یہ شریر لوگ ہیںDid they suggest it to them? Rather, they [themselves] are a transgressing people.
- 51:54فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَآ أَنتَ بِمَلُومٍۢتو ان سے اعراض کرو۔ تم کو (ہماری) طرف سے ملامت نہ ہوگیSo leave them, [O Muhammad], for you are not to be blamed.
- 51:55وَذَكِّرْ فَإِنَّ ٱلذِّكْرَىٰ تَنفَعُ ٱلْمُؤْمِنِينَاور نصیحت کرتے رہو کہ نصیحت مومنوں کو نفع دیتی ہےAnd remind, for indeed, the reminder benefits the believers.
- 51:56وَمَا خَلَقْتُ ٱلْجِنَّ وَٱلْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِاور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریںAnd I did not create the jinn and mankind except to worship Me.
- 51:57مَآ أُرِيدُ مِنْهُم مِّن رِّزْقٍۢ وَمَآ أُرِيدُ أَن يُطْعِمُونِمیں ان سے طالب رزق نہیں اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ مجھے (کھانا) کھلائیںI do not want from them any provision, nor do I want them to feed Me.
- 51:58إِنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلرَّزَّاقُ ذُو ٱلْقُوَّةِ ٱلْمَتِينُخدا ہی تو رزق دینے والا زور آور اور مضبوط ہےIndeed, it is Allah who is the [continual] Provider, the firm possessor of strength.
- 51:59فَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا۟ ذَنُوبًۭا مِّثْلَ ذَنُوبِ أَصْحَٰبِهِمْ فَلَا يَسْتَعْجِلُونِکچھ شک نہیں کہ ان ظالموں کے لئے بھی (عذاب کی) نوبت مقرر ہے جس طرح ان کے ساتھیوں کی نوبت تھی تو ان کو مجھ سے (عذاب) جلدی نہیں طلب کرنا چاہیئےAnd indeed, for those who have wronged is a portion [of punishment] like the portion of their predecessors, so let them not impatiently urge Me.
- 51:60فَوَيْلٌۭ لِّلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِن يَوْمِهِمُ ٱلَّذِى يُوعَدُونَجس دن کا ان کافروں سے وعدہ کیا جاتا ہے اس سے ان کے لئے خرابی ہےAnd woe to those who have disbelieved from their Day which they are promised.

